شرک پرستی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - ذات باری کے ساتھ اور لغویات کو شامل کرلینا، توحید باری سے انکار۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - ذات باری کے ساتھ اور لغویات کو شامل کرلینا، توحید باری سے انکار۔